پی ایس ایل 10 کے باقی میچز یو اے ای منتقل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے باقی آٹھ میچز اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں منعقد ہوں گے۔
یہ فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے اس وقت کیا گیا جب بھارت نے پاکستان کے مختلف بڑے شہروں، جن میں لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، اٹک، بہاولپور اور کراچی شامل ہیں، پر ڈرون حملے کیے۔
یہ میچز جو پہلے راولپنڈی، لاہور اور ملتان میں شیڈول تھے، سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای منتقل کر دیے گئے ہیں۔ پی سی بی نے بھارت کی جانب سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نشانہ بنانے کے اقدام کو "خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ” قرار دیا ہے۔
اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی ہمیشہ کھیل اور سیاست کو الگ رکھنے کا حامی رہا ہے، تاہم کھلاڑیوں اور اسٹاف کی جان و مال کی حفاظت سب سے مقدم ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
10 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
22 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…9 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…10 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…11 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…12 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…9 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…10 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…10 گھنٹے ago